آئل ریفائنریوں نے فرنس آئل کی قیمت میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی

جمعرات 13 جنوری 2022 13:48

آئل ریفائنریوں نے فرنس آئل کی قیمت میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2022ء) آئل ریفائنریوں نے فرنس آئل کی قیمت میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر توانائی نے 6 جنوری کو ہونے والے اجلاس میں مقامی ریفائنریوں کو فرنس آئل کی قیمت کم کرنے کا کہا تھا ،حکومت نے پاور پلانٹس کو چلانے کیلئے مناسب قیمت پر فرنس آئل کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا ۔

ذرائع کے مطابق ریفائنریوں کا موقف ہیکہ فرنس کی قیمت درآمدی فرنس آئل سے کم ہے ،فرنس آئل کی قیمتوں میں مزید کمی نہیں کر سکتے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق درآمدی فرنس آئل کی لاگت 92 ہزار 423 روپے فی میٹرک ٹن ہے ،پارکو نے 83 ہزار روپے فی میڑک ٹن ، نیشنل ریفائنری نے 80 ہزار روپے، پاکستان ریفائنری نے 81 ہزار روپے اور سنرجیکو نے 86 ہزار روپے کا ریٹ دیا ہے ،مہنگی ایل این جی کے باعث ملک میں بجلی کی پیداوار کیلئے حکومت فرنس آئل کا استعمال کرنا چاہتی ہے ۔

ذرائع کے مطابق ریفائنریوں نے موقف اختیار کیا کہ نیپرا کے میرٹ آڈر میں تبدیلی کی جائے تاکہ فرنس آئل والے پلانٹس چل سکیں ،حکومت جلد از جلد نئی ریفائنرنگ پالیسی جاری کر ے ، ریفائرنگ پالیسی پر 2020 سے مشاورت کی جا رہی ہے اس کو جلد مکمل کیا جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب