سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا

جمعرات 20 جنوری 2022 23:27

سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2022ء) سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے جبکہ ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے پشاور کینٹ ، سٹی کے جیولرز کی تفصیلات اکھٹی کر لی ہے جبکہ ایف بی آر کے خوف کے باعث جیولرز نے اپنی دکانوں سے کریڈٹ کارڈ کی مشینیں بھی اٹھا لی ہیں سترہ فیصد ٹیکس عائد ہونے کے بعد سونا 1لاکھ 24ہزار تولے سے 1لاکھ 35ہزار فی تولے تک پہنچ گیا ہے منی بجٹ نے سونا اور چاندی کے زیوارات پر 17فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ کی قیمت میں تقریباً سترہ ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جو کہ صارفین ادا کرینگے ۔

(جاری ہے)

جبکہ چا ندی پر بھی سترہ فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیاہے سیل آف پوائنٹ سسٹم نصب نہ کرنے والے جیولرز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے ایف بی آر نے اندر شہر ، پشاور کینٹ کے جیولرز کی تفصیلات کو حتمی شکل دیدیا ہے یونیورسٹی روڈ ، حیات آباد کے جیولرز میں سے بعض نے پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک ہونے پررضا مندی ظاہر کردی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار