- Home
- Business
- Business News
- پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، مارکیٹ میں سرمایہ کارو ں کے 3ارب روپے سے زائد ڈوب گئے
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، مارکیٹ میں سرمایہ کارو ں کے 3ارب روپے سے زائد ڈوب گئے
جمعہ 21 جنوری 2022 00:01
(جاری ہے)
کاروباری اتار چڑھا کے باعث مارکیٹ کے سرمائے میں3ارب44کروڑ14لاکھ42ہزار778روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 77کھرب3ارب73کروڑ30لاکھ11ہزار368روپے سے کم ہو کر77کھرب29کروڑ15لاکھ68ہزار590روپے رہ گیا ۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو7ارب روپے مالیت کی25کروڑ42لاکھ7ہزارحصص کے سودے ہوئے جبکہ بدھ کو8ارب روپے مالیت کی23کروڑ69لاکھ34ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مجموعی طور پر348کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی169کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،158میں کمی اور21کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے ورلڈ کال ٹیلی کام2کروڑ79لاکھ ،سینر جیکو پاک1کروڑ88لاکھ ،غنی گلوبل 1کروڑ75لاکھ ،ٹیلی کارڈ لمیٹڈ1کروڑ62لاکھ اور کے الیکٹرک لمیٹڈ1کروڑ14لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میںاتار چڑھا کے اعتبار سے سیفائر فائبر کے حصص کی قیمت میں63.00روپے کا اضافہ ہوا جس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر913.00روپے ہو گئی اسی طرح17.16روپے کے اضافے سے سیمنس پاک کے حصص کی قیمت بڑھ کر638.16روپے پر جا پہنچی جبکہ نیلسے پاکستان کے حصص کیں100.00روپے کی نمایاں کمی واقع ہوئی جس کے بعداسکے حصص کی قیمت کم ہو کر5400.00روپے ہو گئی اسی طرح84.00روپے کی کمی سے سیفائر فائبر کے حصص کی قیمت کم ہو کر1040.00روپے پر آ گئی ۔Browse Latest Business News in Urdu
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary