اسلام آباد کے تاجروں نے پولیس کی مبینہ غنڈہ گردی کیخلاف تھانہ کوہسار کے سامنے دھرنا دیا ،

ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو کو برطرف کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 27 ستمبر 2014 19:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) اسلام آباد کے تاجروں نے پولیس کی مبینہ غنڈہ گردی کیخلاف تھانہ کوہسار کے سامنے دھرنا دیا ، ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو کو برطرف کرنے کا مطالبہ ۔ ہفتہ کے روز اسلام آباد کی تاجر تنظیموں نے تھانہ کوہسار کے سامنے پولیس کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا ۔

(جاری ہے)

دھرنے کے شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے تاجر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پولیس تھانہ کوہسار نے ایس ایس پی آپریٹرز عصمت اللہ جونیجو کے دباؤ پر اجمل بلوچ اور دیگر تاجروں پر تشدد کیا اور پھر ان کیخلاف جھوٹی اور من گھڑت ایف آئی آر رات کے اندھیرے میں درج کرلی تاجر رہنماؤں نے کہا کہ پولیس گردی جارہی تھی تو اسلام آباد کی تمام مارکیٹوں کو بند کرکے ہڑتال کی جائے گی انہوں نے عصمت اللہ جونیجو کو برطرف کرنے کی اپیل بھی کی واضح رہے کہ گزشتہ روز ای سیون میں دکان خالی کرانے کے معاملے پر تاجروں اورپولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی اور پولیس نے اجمل بلوچ سمیت تین تاجروں کو گرفتار کرکے ان پر تشدد کیا جس سے اجمل بلوچ کی بازو ٹوٹ گئی تھی اور دو افراد زخمی ہوئے تھے پولیس کا کہنا ہے کہ محمد اشفاق خان نامی دکان مالک جب عدالت کے حکم پر دکان خالی کرانے آیا تو اجمل بلوچ اور ان کے ساتھیوں ن ے مداخلت کی اور دکان پر قبضہ کرلیا جبکہ تاجروں کا کہنا ہے کہ محمد اشفاق خان دکان کا مالک ہی نہیں ہے اورنہ ہی دکان خالی کرانے کا مجاز ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز