تاجکستان، نیشنل بُک فاؤنڈیشن میں ”جامی کارنر“ قائم کرے گا،
سفیرِ تاجکستان شیر علی کا این بی ایف کا دورہ ، ایم ڈی سے ملاقات میں باہمی امور کا جائزہ
منگل 14 اکتوبر 2014 21:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء) تاجکستان اورپاکستان میں گہرے ثقافتی اور علمی و لسانی روابط موجود ہیں۔ نیشنل بُک فاؤنڈیشن ملکی اور غیر ملکی زبانوں کی کتب کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ تاجکستان نیشنل بُک فاؤنڈیشن میں ”جامی کارنر“ قائم کرے گا۔ یہ باتیں تاجکستان کے سفیر شیر علی نے این بی ایف کے دورے کے موقع پر فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر انعام الحق جاوید سے ملاقات کے دوران کیں۔
ایم ڈی نے معزز مہمان کو اپنے ادارے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور کتب بینی کے فروغ کے لیے کام کرنے والے مختلف شعبوں کا تعارف کرایا۔ سفیرِ تاجکستان نے این بی ایف کی کارکردگی کو تحسین کی نظر سے دیکھا اور کہا کہ ”جامی کارنر“ کے قیام سے دونوں ممالک کے لوگوں میں علمی رابطہ کاری کو مزید تقویت ملے گی۔(جاری ہے)
ایم ڈی نے کہا کہ جامی کارنر میں تاجکستان کے دیگر اہم مصنفین کی کتب سمیت وہاں کی لوک داستانوں اور اہم اہلِ قلم کے تراجم بھی شائقین کتب کے لیے رکھے جائیں گے۔
بعد ازاں تاجک سفیر نے این بی ایف کے بُک میوزیم ، مرکزی بُک شاپ ، آڈیٹوریم ، کانفرنس روم اور ریڈرز بُک کلب کا دورہ کیا اور نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے اشاعتی امور اور شعبہ جاتی سیٹ اپ سے متاثر ہوئے ۔ معزز سفیر نے وزیٹرز بُک میں اپنے تاثرات بھی درج کیے اور لکھا کہ این بی ایف خالقِ کائنات کے سب سے عظیم اور اہم پیغام ”اقراء“کو لوگوں تک پہنچا رہا ہے۔ سفیرِ تاجکستان سے ملاقات کے موقع پر سیکرٹری این بی ایف آفتاب سومرو، افشاں ساجد اور این بی ایف کے بُک ایمبیسیڈر آصف نور بھی شریک تھے۔Browse Latest Business News in Urdu
این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ
دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..
اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک
خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ
تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس
اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..
پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
PSX Live Index
Updated: 01:59:02pm | 29-04-2024
Status: Open | Volume: 415,654,182 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary