انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کے ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہیں، کاروباری شخصیات کا موقف

جمعرات 19 مئی 2022 17:59

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2022ء) رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری رہی جس کے نتیجے میں جمعرات کی صبح کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں ایک روپیہ 61 پیسے سے ہوا ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے کے بعد ڈالر کی انٹربینک قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید 2 روپے اضافے کے ساتھ 204 روپے ہوچکی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ موجودہ حکومت کے قیام سے لے کر اب تک ڈالر کی انٹربینک قیمت میں 17 روپے سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔ واضح رہے کہ بدھ کی شام کاروباری سرگرمیاں ڈالر کی انٹربینک قیمت 198 روپے 39 پیسے سے بند ہوئی تھی۔ ڈالر کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،آنے کی وجہ پر تبصرہ کرتے ہوئے لاہور کی کاروباری شخصیات نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں بلندی کی بنیادی وجہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں غیر یقینی کیفیت ہے ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے ذاتی مفادات بلا کر سب سے پہلے پاکستان کے باے میں سوچنا چاہئے اور اس سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کو مشترکہ طور پر ایک میثاق جمہوریت اپنانا چاہئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا