سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو خیبر پختونخواذاکر آفریدی کا ایبٹ آباد کا دورہ

منگل 24 مئی 2022 16:48

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو خیبر پختونخواہ ذاکر آفریدی نے ضلع ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس ایبٹ آباد کمپیوٹرائز یشن آف لینڈ ریکارڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت نے کمپیوٹرائزیشن آف لینڈ ریکارڈ، دھمتوڑ بائی پاس، ریونیو کورٹ کیسز، لینڈایکوزیشن، لوگوں کو رقوم کی ادائیگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ریونیو کورٹ کیسز کے جلد از جلد حل، پرچہ رجسٹری اور سروس ڈیلیوری سینٹر / کمپیوٹرائزیشن سے متعلق امور زیر بحث آئے۔سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے سروس ڈیلیوری سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے سٹاف اور شہریوں سے بات چیت بھی کی۔ انہوں نے جاری تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ بھی کیا اور سروس ڈیلیوری سینٹر کو مکمل فعال بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔اجلاس میں سیکرٹری-2 بورڈ آف ریونیو فضل حسین، ڈائریکٹرلینڈ ریکارڈ اعجاز الرحمن، پراجیکٹ ڈائریکٹر کمپیوٹرائزیشن آف لینڈ ریکارڈ نور خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جبریل رضا، ڈپٹی مینجر سروس ڈیلیوری سینٹر فرخ مسعود، سیٹلمنٹ آفیسر ایبٹ آباد تحصیلداران، نائب تحصیلداران اور سب رجسٹرار نے شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ