ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک بارپھرفی تولہ سونے کی قیمت 49ہزارروپے کی سطح پر پہنچ گئی

پیر 20 اکتوبر 2014 22:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعدملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک بارپھرفی تولہ سونے کی قیمت 49ہزارروپے کی سطح پر پہنچ گئی ۔پیرکوعالمی صرافہ مارکیٹ میں8ڈالر کے اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت بڑھ کر1244ڈالر ہوگئی جس کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیرکملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں150روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث کراچی، حیدرآباد ،لاہور ،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت48ہزار50روپے سے بڑھ کر49ہزارروپے پرجاپہنچی اسی طرح 129روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت میں42ہزارروپے کی سطح پرآگئی ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی کی فی تولہ قیمت 750روپے کی سطح پربدستوربرقراررہی۔

#

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..