عدالت عالیہ کے چیف جسٹس نے ایڈیشنل سیشن ججوں کی اسامیوں کے لئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی

پیر 20 اکتوبر 2014 23:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خالی اسامیوں کے لئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔

(جاری ہے)

رجسٹرار صلاح الدین کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق اب میدوار عدالت عالیہ میں اپنی درخواستیں 22 اکتوبر کو شام چار بجے تک آن لائن اور ہارڈ کاپیاں بھیج سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب انفامیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پی ٹی سی ایل کے درمیان فری کیوئنسی کی تبدیلی کے باعث عدالت عالیہ میں درخواستوں کی آن لائن وصولی کے نیٹ ورک تک رسائی نا ممکن رہی جس کے باعث درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع ناگزیر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..