فیصل آباد،شہر کی آٹھ غیر قانونی زیر تعمیر بلڈنگز کو سیل کرکے میٹریل قبضہ میں لے لیا گیا

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 21:18

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء) اسسٹنٹ کمشنرصدر/ایڈمنسٹریٹر لائل پور ٹاؤن رافیع حیدرنے شہر کی آٹھ غیر قانونی زیر تعمیر بلڈنگز کو سیل کرکے میٹریل قبضہ میں لے لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جن عمارتوں کو سیل کرکے ان کا تعمیراتی سامان قبضہ میں لیا گیا ہے ان میں دو بلڈنگز پرانا ٹی ایم اے آفس روڈ ‘ایک مندر گلی کارخانہ بازار ‘ایک گول کلاتھ ریل بازار ‘ایک گول کلاتھ چنیوٹ بازار اور ایک مین چنیوٹ بازار جبکہ دو عمارتیں پرانی غلہ منڈی امین پور بازار شامل ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر صدر / ایڈمنسٹریٹر لائل پور ٹاؤن نے خبردار کیا ہے کہ بغیر نقشہ و اجازت کے کوئی شہر میں تعمیرات کام نہ شروع کیا جائے ورنہ سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..