پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے بائیسویں اجلاس میں ڈویلپمنٹ سیکٹرز کی کل 8 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 6ارب 59کروڑ 28 لاکھ73ہزار روپے کی منظوری دی

جمعرات 6 نومبر 2014 22:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6نومبر 2014ء) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2014-15 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے بائیسویں اجلاس میں ڈویلپمنٹ سیکٹرز کی کل 8 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 6ارب 59کروڑ 28 لاکھ73ہزار روپے کی منظوری دی ۔صوبائی ڈویلپمنٹ فورم کے اجلاس کی صدارت چیئر مین پلاننگ ایند ڈویلپمنٹ پنجا ب محمد عرفان الٰہی نے کی جبکہ دیگر متعلقہ صوبائی محکمہ جات کے اعلی افسران اور پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ممبران نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

صوبائی ورکنگ پارٹی کے بائیسویں اجلاس میں جن 8 ترقیاتی منصوبہ جات کی منظوری دی گئی ان میں ضلع جہلم میں مصری موڑ تا کھیوڑہ براستہ پنڈ دادن خان روڈ کی کشادگی اور بہتری کے لیے 1 ارب 20 کروڑ 93 لاکھ 7 ہزار روپے ضلع مظفر گڑھ میں بسیرا سب ڈویژن میں میگی میگاسن کی کنکریٹ لائیننگ کے لیے 48 کروڑ 98 لاکھ 31 ہزار روپے ، ضلع رحیم یار خاں احمد پور لاما راجباہ سسٹم کی بہتری کے لیے 1 ارب 14کروڑ 89 لاکھ 60 ہزار روپے، ضلع مظفر گڑھ میں جتوئی برانچ صفر آر ڈی سے 140 آرڈی تک بہتری کے لیے 49کروڑ 63 لاکھ 96 ہزار روپے، مرالہ بیراج سیالکوٹ کے بائیں کنارے کے قریب گنجوال پر دریائے چناب کے ایروسو ایکشن کی جانچ کے لیے 36کروڑ 54 لاکھ 24 ہزار روپے ، ضلع اٹک میں شاہ پور ڈیم فیز ون کی بہتری و بحالی کے لیے 26کروڑ 11 لاکھ 74 ہزارروپے ، ضلع ڈیرہ غازی خاں آبپاشی زون میں سیلابی ریلے کے انتظام کے لیے 2 ارب 6کروڑ 4 لاکھ 87 ہزار روپے اور ہیڈرالک ڈھانچے کی عددی ماڈلنگ متعارف ببکوال میں فیلڈ ریسرچ اسٹیشن اور آبپاشی ریسرچ انسٹیوٹ کی ریسرچ لیبارٹریز لاہور کو مظبوط بنانے کے لیے 56کروڑ 12 لاکھ 94 ہزار روپے شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ..