توانائی بحران کے باعث ملکی برآمدات شدید متاثر

ہفتہ 22 نومبر 2014 19:36

کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22 نومبر 2014) ملک میں جاری توانائی بحران کے باعث ملکی برآمدات بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں، رواں مالی سال چار ماہ کے دوران برآمدات میں سات فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی اسٹیس ملنے کے باوجود توانائی بحران کے باعث برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق رواں مالی سال چار ماہ کے دوران مجموعی برآمدات میں 6.8 فیصد نمایاں کمی ہوئی۔

برآمدات کی مالیت 7 ارب98 کروڑ ڈالر رہی، جبکہ گذشتہ مالی سال اس عرصے میں 8 ارب 56 کروڑ ڈالر کی اشیا برامد کی گئی تھیں،جولائی سے اکتوبر کے دوران ٹیکسٹائل برآمدت میں1.4 فیصد کمی ہوئی، جبکہ خام کپاس کی برآمد 8 فیصد، سوتی دھاگے کی17 فیصد اور سوتی کپڑے کی برآمد 15 فیصد کم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..