ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت4ہزا ر روپے تک گھٹ گئی

ہفتہ 24 ستمبر 2022 22:41

ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت4ہزا ر روپے تک گھٹ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2022ء) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت4ہزا ر روپے تک گھٹ گئی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4600روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ54ہزار700روپے سے گھٹ کر1لاکھ50ہزار100روپے ہو گئی اسی طرح 3944روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ32ہزار630روپے سے کم ہو کر1لاکھ28ہزار686روپے پر آ گئی جبکہ زیر تبصرہ مدت میں20ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1662ڈالر سے کم ہو کر1642ڈالر ہو گیا ،رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا2ڈالر سستا ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں3750روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں3216روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..