شیخ محمد ندیم پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

ہفتہ 1 اکتوبر 2022 22:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2022ء) پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے) کے سالانہ انتخابات برائے 2022-23میں شیخ محمد ندیم چیئرمین اور شاہد بشیر وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔

(جاری ہے)

پی سی ڈی ایم اے کے ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی سی ڈی ایم اے کا سالانہ اجلاس ایسوسی ایشن کے ہیڈآفس میں منعقد ہوا جس میں ایسوسی ایشن کے حسابات کی منظوری کے علاوہ کنوینر الیکشن کمیشن اقبال احمد شیخ کی جانب سے نتائج کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔

نتائج کے مطابق شیخ محمد ندیم چیئرمین، شاہد بشیر وائس چیئرمین منتخب قرار پائے۔ نومنتخب چیئرمین نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے ممبران کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور امید کی کہ ممبران کے تعاون سے وہ ایسوسی ایشن کے ممبران کے مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ سالانہ اجلاس میں سبکدوش ہونے والے چیئرمین کامران ریاض، عارف بالاگام والا، ناصر فتھ، شاہد وسیم، سہیل اشرف، آدم ماکڈا، سلیم مکاتی اور دیگر ممبران نے بھرپور شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..