کراچی، سوئی سدرن گیس کمپنی نے رواں ہفتے گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا

پیر 15 دسمبر 2014 20:35

کراچی، سوئی سدرن گیس کمپنی نے رواں ہفتے گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر 2014ء) سوئی سدرن گیس کمپنی نے رواں ہفتے گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا ہے۔ رواں ہفتے بھی سی این جی اسٹیشن 3 روز کے لیے 24 ،24 گھنٹے بند ہوں گے۔

(جاری ہے)

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق موسم سرما میں گیس کی شدت میں اضافے کے باعث رواں ہفتے بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو تین دن معطلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ حکام کے مطابق رواں ہفتے سی این جی اسٹیشنز منگل، جمعرات اور ہفتے کی صبح 8 بجے سے 24,24 گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے۔ خلاف ورزی کرنے والے سی این جی اسٹیشن کو مزید 24 گھنٹے گیس کی معطلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے ..

پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ

کراچی میں  منعقد ہونے والی  پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  10مئی  تک ..

چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ

زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی جاری

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے  شروع ہوگی

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد