آؤٹ رائٹ پرچیز کیلئے 31 ارب 67 کروڑ 50 لاکھ روپے منظور

جمعہ 19 دسمبر 2014 21:05

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آؤٹ رائٹ پرچیز کے لئے 31 ارب 67 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بولی منظور کرلی۔ مرکزی بینک سے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک نے جی آئی ایس کے آؤٹ رائٹ پرچیز کے لئے اوپن مارکیٹ آپریشن منعقد کیا جس کے تحت جی آئی ایس 9 ایشو کے لئے دی جانے والی بولی 31 ارب 67 کروڑ 50 لاکھ روپے منطور کر لی گئی۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 105.2105 سے 104.8075 کے حساب سے 33 ارب 70 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی۔ نیلامی میں 12 بولی دہندگان نے شرکت کی جن میں سے 11 بولی دہندگان کی بولی منظور کر لی گئی۔ مرکزی بینک نے مجموعی پیش کردہ رقم 104.8105 کی کٹ آف پرائس مقرر کی تھی جو کہ 21 ارب 50 کروڑ روپے تھی جس میں سے 19 ارب 97 کروڑ 50 لاکھ روپے پرو ریٹا بیسس پر منظور کئے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر