پاک بھارت تجارتی و اتصادی تعلقات سیاست کی نذر ہوگئے ہیں‘ یشونت سنہا ،

تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کیلئے ہمیں سیاست اور تجارت کو ایک دوسرے سے الگ کرنا ہوگا‘ بھارتی سابق ویر خزانہ کاتقریب سے خطاب

پیر 2 فروری 2015 22:29

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) بھارتی سابق ویر خزانہ یسونت سنہا نے کہا ہے کہ پاک بھارت اقتصادی تعلقات سیاست کی نذر ہوچکے ہیں۔ بھارتی خبررسا ں ادارے کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق بھارتی وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت اور اقتصادی تعلقات ‘ سیاست کی نذر ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک ہم سیاست اور بھارت کو ایک دوسرے سے علیحدہ نہیں کرتے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات بہتر نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہ دونوں ممالک درمیان 2004 ء میں تجارتی حجم 0.6 بلین 2014 ء میں 2.7 بلین اور بارہ سے پندرہ بلین ڈالر تک پہنچ سکتا تھا تاہم اس کے اس کے اہم اقدامات اٹھانے ضروری ہیں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم اٹل بیہاری واجپائی کے دور میں ا نہوں نے خواہش طاہر کی تھی کہ دونوں ملک اپنی اپنی کرنسی میں تجارت کا آغاز کریں تاہم ابھی تک ہم کرنسی کے حوالے سے کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان نے چار سے پانچ سو اشیاء پابندیوں کی فہرست میں رکھی ہوئی ہیں تو بھارت کیلئے یہ کوئی وجہ نہیں ہونی چاہئیے کہ وہ پاکستان سے ہر ایک آئیٹم کو درآمد کرنے کی اجازت نہ دے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان بھارتی بنکوں کی شاخیں جو اپنے ملک میں کھولنے کی اجازت نہیں دیتا تو بھی ہمیں پاکستانی بینکوں کی شاخوں کو اپنے ملک میں کام کی اجازت دینے سے روکنا نہیں چاہیئے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو تجارتی تعلقاتکے فروغ کیلئے پاکستان سمیت اپنے ہمسایہ ممالک میں اعتماد کو فروغ دینا ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ