لاہور سٹاک ایکسچینج نے نئی کمپنی ”سسٹم لمیٹڈ“کی باقاعدہ لسٹنگ شروع کر دی

منگل 3 فروری 2015 23:25

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3فروری۔2015ء) سسٹم لمیٹڈکی لاہور سٹاک ایکسچینج میں باقاعدہ لسٹنگ شروع ہونے کے بعد اس کے حصص کی ٹریڈنگ شروع ہو گئی ۔سسٹم لمیٹڈ کو لسٹنگ ریگولیشن کے تمام قواعدوضوابط پورے کرنے کے بعد اس کی لسٹنگ کی منظوری دی گئی ہے۔ کمپنی کے حصص کی ٹریڈنگ کی سیٹلمنٹ T+2 کے فارمولے کے تحت ہو گی جو کہ نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان کرے گی۔

اس کی پہلی سیٹلمنٹ 6 فروری 2015ء کو ہو گی۔

(جاری ہے)

اس نئی کمپنی کا سمبل "SYS"ہے جبکہ کمپنی کارجسٹرار "ٹی ایچ کے ایسوسی ایٹس پرائیویٹ لمیٹڈ"ہے۔ حصص کی مارکیٹ لاٹ 500 شیئرز پر مشتمل ہو گی جبکہ اس کی فیس ویلیو 10 روپے ہے۔ کیونکہ بک بلڈنگ کے زریعے کمپنی کے فی حصص قیمت 40 روپے پہلے سے ہی طے ہو گئی تھی اس لئے با قاعدہ لسٹنگ والے دن اس کی قیمت 40 روپے ہی کھولی گئی ہے جس پر 5% کا عمومی سرکٹ بریکر لگایا گیا ہے ۔ یہاں یہ امر قابل ذکرہے کہ سسٹم لمیٹڈ کے لاہور سٹاک ایکسچینج پر لسٹنگ کے بعد ایل ایس ای پر لسٹڈ کمپنیوں کی تعداد بڑھ کر 432 ہو جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ