بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

جمعرات 25 اپریل 2024 12:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدراحسن بختاوری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر ممالک کی سرمایہ کاری آنے سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کئے بغیر ملکی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا، برآمدات کا حجم 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے بزنس کمیونٹی کا کلیدی کردار ہو گا۔

(جاری ہے)

احسن بختاوری نے کہا کہ ایکسپورٹ میں اضافے اور انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتیں میں کم کی جائیں، وزیراعظم کی طرف سے بزنس کمیونٹی کے مسائل سننا اورحل کی یقین دہانی قابل تحسین ہے، موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے نتیجے میں معیشت بہتر نظر آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹاک ایکسچینج تیزی کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے، سعودی عرب اور دیگر ممالک کی سرمایہ کاری آنے سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔ بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..