پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ

جمعہ 26 اپریل 2024 23:29

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری روزجمعہ کو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 71971.40 پوائنٹس پر بند ہوا۔گزشتہ روز مجموعی طور پر 54 کروڑ 11 لاکھ 44 ہزار 650 حصص کا کاروبار ہوا جن کی مالیت 22.58 ارب روپے تھی۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر 375 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا 175 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ 175 کی قیمتوں میں کمی اور 25 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا۔ عسکری بینک کے تین کروڑ 91 لاکھ 74 ہزار، کے الیکٹرک تین کروڑ 12 لاکھ 35 ہزار 856 اور ورلڈ کال ٹیلی کام کمپنی کے تین کروڑ ایک لاکھ 55 ہزار 361 حصص کا لین دین ہوا۔نیسلے پاکستان ککے حصصکی قیمت میں سب سے زیادہ 171.74 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا,سفائر فیبرکس کے حصص کی قیمت میں 104.12 روپے کا اضافہ ہوا اس کے برعکس یونی لیور پاکستان کے حصص کی قیمت میں سب سے زیادہ 101.08روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی.

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں