- Home
- Business
- Business News
- غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین ..
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
پیر 29 اپریل 2024 18:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آسٹریا کی حکومت پاکستان سے فوڈ آئٹمز،گارمنٹس،لیدر اور دیگر مصنوعات کی برآمد کا جائزہ لے۔
چوہدری شافع حسین نے کہاکہ پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے،پنجاب میں سولر پینلز کی مینوفیکچرنگ حکومت کی ترجیح ہے،عالمی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنرمند افرادی قوت کی تیاری پر فوکس ہے،ٹیکنیکل ایجوکیشن کے اداروں اور ان کی لیبز کو عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کرنے کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے،پہلے مرحلے میں ٹیوٹا کے4 کالجوں کو عالمی معیار کے مطابق بنایا جارہا ہے اور نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شارٹ کورسز مفت کرائے جارہے ہیں۔آسٹریا کی سفیر اینڈریاوک نے کہاکہ تجارتی وفود کے باہمی تبادلوں سے دو طرفہ تجارتی تعاون کو فروغ دیا جا سکتا ہے،آسٹریا اور پنجاب حکومت ٹیکنیکل ایجوکیشن،ہائیڈرو پاور اور دیگر شعبوں میں اشتراک کرسکتے ہیں۔Browse Latest Business News in Urdu
محفوظ اور پائیدار بینکنگ پر تیسری پاکستان بینکنگ سمٹ کا انعقاد
گورنر سندھ کی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ظہرانے میں شرکت
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.62 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,600 روپے اضافہ ریکارڈ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس 266.71 پوائنٹس اضافہ کے بعد 74930.69 پوائنٹس پر بند
مشینری گروپ کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 39 فیصد کااضافہ
سٹیل سیکٹر کو تباہی سے بچانے کےلئے پالیسی فریم ورک کو معقول بنانا، ریگولیٹرز کی استعداد کار میں اضافہ ..
ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر0.2 فیصدکی معمولی کمی
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر2 فیصدکی کمی ریکارڈ
ہنڈا کا الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو 2030 تک 65 بلین ڈالر کرنے کا اعلان
ہوم انڈسٹری کے فروغ کے لیے کم شرح سود پر قرضے فراہم کرکے معاشی اعشاریوں میں بہتری لائی جاسکتی ہے،صدر ..
وفاقی وزیر تجارت کی زیرصدارت پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل کے لیے اہم اجلاس
پاکستان کی معاشی خود مختاری اور بقا کا دارو مدار برآمدات میں اضافے پر ہے،برآمدی شعبے کوتمام سہولتیں ..
علی ناصر رضوی کے آنے کے بعد اسلام آباد میں کرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ، احسن ظفر بختاوری
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ
وومن چیمبر کو پاکستان کے ترقیاتی وومن چیمبروں کے صف میں کھڑا کرنا مشن ہے۔وومن چیمبر صدر عقیلہ سنبل
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی سولہویں سالانہ آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹس کانفرنس میں بطور مہمان ..
ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 2 فیصد کی نمو ریکارڈ
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، انڈکس 132.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 74663.98 پوائنٹس پربند
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,900 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا
دی بینک آف پنجاب ، ایس ایم ای فنانس فورم میں شامل ہوگیا
PSX Live Index
Updated: 09:45:01pm | 16-05-2024
Status: Closed | Volume: 407,625,139 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary