لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزمندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای 25 انڈیکس 10.50پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5763.19 بندہوا

پیر 8 جون 2015 20:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزمندی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25 انڈیکس 10.50پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5763.19 بندہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر104کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔27کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،27کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 50 کمپنیو ں کے حصص میں استحکا م رہا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل13لاکھ10ہزار700 حصص کا کاروبار ہو ا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ3لاکھ99 ہزار500حصص ۔سدرن الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ کے 1لاکھ 94 ہزار500 حصص۔ جبکہ ٹریٹ کارپوریشن لمیٹڈ کے 1لا کھ 11 ہزار 500 حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضا فہ لکی سیمنٹ لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت16.98روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی ایم سی بی بنک لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت11.00روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ