کینیڈین کینولا کی قیمتیں 11ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اتوار 21 جون 2015 15:46

اوٹاوا ۔21جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جون۔2015ء) کینیڈین کینولا کی قیمتیں اضافے کے ساتھ 11ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتہ کے دوران کینیڈین کینولا کی قیمتوں میں 3.6فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

کاروباری ہفتہ کے آخری روز کینولا کے جولائی میں ترسیل کے معاہدے 8.70ڈالر یا 1.8فیصد اضافے سے 503.70ڈالر فی ٹن میں طے پائے جو کہ جولائی 2014ء کے بعد کینیڈین کینولا کی قیمت کی بلند ترین سطح ہے ۔رپورٹ کے مطابق کینولا کے نومبر میں ترسیل کے معاہدے 8.80ڈالر کے اضافے سے 502.70ڈالر فی ٹن میں ہوئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..