ملک کے مختلف آبی ذخائر سے 3لاکھ 42ہزار 531کیوسک پانی خارج کیا گیا، رم اسٹیشنوں میں پانی کی آمد 4لاکھ 31ہزار 17کیوسک رہی، ارسا

پیر 6 جولائی 2015 21:46

اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا) نے ملک کے مختلف آبی ذخائر سے 3لاکھ 42ہزار 531کیوسک پانی خارج کیا جبکہ رم اسٹیشنوں میں پانی کی آمد 4لاکھ 31ہزار 17کیوسک رہی۔

(جاری ہے)

پیر کو ارسا کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ پر واقع تربیلا ڈیم میں پاین کی سطح 1478.87فٹ ہو گی جو ڈیڈ لیول سے 98.87فٹ بلند ہے ڈیم میں پانی کی آمد 2لاکھ 92ہزار کیوسک جبکہ ایک لاکھ 30ہزار کیوسک رہا۔

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1228.20فٹ ہو گی جو ڈیڈ لیول سے 188.20فٹ بلند ہے ڈیم میں پانی کی آمد 69ہزار 286کیوسک جبکہ اخراج 60ہزار کیوسک رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق کالا باغ، تونسہ اور سکھر بیراج سے پانی کا اخراج بالترتیب 1لاکھ 65ہزار 777کیوسک ، 1لاکھ 75ہزار 557کیوسک اور 1لاکھ 37ہزار 768کیوسک رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..