حکومت نے ملک میں ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کا تہیہ کر رکھا ہے ،وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کی اینگرو فرٹیلائزرز کے وفد سے گفتگو

اتوار 12 جولائی 2015 23:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کا تہیہ کر رکھا ہے ،ہم چاہتے ہیں کہ ان مقاصد کے حصول میں تمام سیکٹرز اپنا کردار ادا کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو اینگرو فرٹیلائزرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اینگرو فرٹیلائزرز کے وفد نے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات کی اور انہیں ٹریڈرز ایسو سی ایشنز و ممبران تاجر برادری کیساتھ ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر کامیاب معاہدے پر مبارکباد دی۔

وفد نے وفاقی وزیر کو اینگرو کے پیداواری منصوبے سے بھی آگاہ کیا ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی زراعتی سیکٹر میں کھادوں کی ضروریات پوری کرنے پر اینگرو فرٹیلائزرز کی کارکردگی کو سراہا۔انہوں نے کہا یہ ملکی معیشت کی سب سے اہم سیکٹر ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ..

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے9مئی تک درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے 15مئی تک درخواستیں طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..