کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1لاکھ 46ہزار 915ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ

جمعرات 16 جولائی 2015 20:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 46ہزار 915ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے 1لاکھ 27ہزار 934ٹن درآمدی کارگو اور 18ہزار 981ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں 20 ہزار 543ٹن بلک کارگو، 52ہزار 642ٹن خشک کارگو اور 75ہزار 292ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں 18ہزار 981ٹن خشک کارگو شامل تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہینڈل کئے گئے درآمدات میں 32ہزار 8ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 9ہزار 600ٹن کوئلہ اور 6ہزار 81ٹن ڈی اے پی کھاد جبکہ برآمدات میں 18ہزار 783ٹن کنٹینرائزڈ کارگو اور 198ٹن بلک کارگو شامل تھا، اس دوران بندرگاہ پر 5جہاز لنگر انداز ہوئے اور 5جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 11جہازوں کی آمد اور 7جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے 15مئی تک درخواستیں طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ