لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیز ی

پیر 3 اگست 2015 21:11

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں سوموار کوتیز ی کا رجحان رہا جس دوران مجموعی طور پر90کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا جن میں سے 20کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،14 میں کمی جبکہ56کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس46.28پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 6155.57 پربند ہوا۔ مارکیٹ میں کل14 لاکھ52 ہزار150 حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جبکہ گزشتہ روز19لاکھ11 ہزار700حصص کا لین دین ہوا تھا ۔مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈ (لیٹر آف رائٹ)کے7 لاکھ16 ہزارحصص ۔پاور سیمنٹ لمیٹڈ کے1لاکھ8 ہزارحصص۔ جبکہ پیس پاکستان لمیٹڈ کے66 ہزار حصص فروخت ہوئے۔ آج سب سے زیادہ اضافہ لفارج پاکستان سیمنٹ لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت0.88 پیسے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی حبیب بنک لمیٹڈ جس کی قیمت5.33 روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..