فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے شادمان کے علاقے میں قائم کاک اینڈ بل ریسٹورنٹ کو سربمہر کردیا

پیر 21 ستمبر 2015 16:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے شادمان کے علاقے میں قائم کاک اینڈ بل ریسٹورنٹ کو سربمہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز فوڈ اتھارٹی کی داتا گنج بخش ٹاؤن کی خصوصی چھاپہ مار ٹیم نے شادمان کے علاقے میں کارروائی کی۔

(جاری ہے)

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ریسٹورنٹ میں زائد المعیار اشیائے خورونوش کی سپلائی اور کھلے آئیل کے استعمال کے علاوہ ریسٹورنٹ کو سربمہر کردیا۔

جہاں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں کے باعث ہوٹل ، ریسٹورنٹ، ڈھابے اور کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والے تنگ اور بے زار ہوچکے ہیں تو دوسری جانب عوام الناس کو بھی یقین ہونے لگا ہے کہ وہ آنہیں بازار سے اشیائے خورونوش کی شکل میں مضر صحت اشیاء کھانے سے بچ جائیں گے۔ عوام الناس نے فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں کو سراہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے