لاہور میں عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران اے ٹی ایم مشینوں کیلئے 10ارب سے زائد کی رقم مختص

منگل 22 ستمبر 2015 19:01

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران کمرشل بینکوں کو اے ٹی ایم مشینوں کیلئے 10ارب روپے سے زائد رقم مختص کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

صوبائی دارالحکومت میں تمام بینکوں کی تقریباً ایک ہزار اے ٹی ایم مشینیں نصب ہیں جن سے عام دنوں میں تقریباً ڈھائی سے تین ارب روپے کی ٹرانزیکشن ہوتی ہے ۔ سروے کے مطابق اے ٹی ایم مشینوں میں ساٹرنگ نوٹ ( پرانے نوٹ ) ڈالنے سے مشینوں کی کارکردگی متاثر ہونے کے باعث نئے نوٹ رکھے جاتے ہیں جس سے مشین درست کام کرتی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..