عابد حیات اے پی سی این جی اے کے مرکزی چیئرمین منتخب

جمعہ 2 اکتوبر 2015 16:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء)سلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت محمد عابد حیات آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں مرکزی چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ گزشتہ پچیس سال سے پٹرولیم اور سی این جی کی صنعت سے وابستہ ہیں اور سی این جی و گیس سیکٹر کے حالات و معاملات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین کا انتخاب بھاولپور سے تعلق رکھنے والے میاں شاہد اقبال نے جیتا جو گزشتہ سال پنجاب کے چیئرمین رہ چکے ہیں اور پنجاب میں سی این جی سیکٹر کی بحالی کی جدوجہد میں سابق مرکزی چیئرمین کیپٹن ریٹائرڈ راجہ شجاع انور کے شانہ بشانہ شریک رہے ہیں۔

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے حاجی ساجد اسلام کو ایسوسی ایشن کا وائس چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے انتخاب کے موقع پر نو منتخب مرکزی چیئرمین عابد حیات نے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں سی این جی سیکٹر کے لیڈر غیاث پراچہ کے گروپ کی کامیابی پر آپکے اعتماد کا شکر گزار ہوں اور سی این جی سیکٹر کی بحالی کی کوششوں کو آگے بڑھاؤں گا خصوصا سی این جی کی قیمتوں میں کمی، پٹرول سے قیمت کے واضح فرق کو برقرار رکھنے اور گیس کی ریگولر سپلائی کیلئے جدوجہد کرونگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ..

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے9مئی تک درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے 15مئی تک درخواستیں طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..