ترجمان کے الیکٹرک نے افسران کیخلاف ایف آئی آر بلاجواز قرار دے دی

جمعہ 2 اکتوبر 2015 16:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء)ترجمان کے الیکٹرک نے افسران کیخلاف ایف آئی آر بلاجواز قرار دے دی، اور ایف آئی آر کیخلاف قانونی کاراجوئی کرنے کا بھی عندیہ دے دیا گیا۔ترجمان کے الیکٹرک نے افسران کیخلاف بے بنیاد ایف آئی آر بلاجواز قرار دے دیں۔ بلاجواز ایف آئی آر کیخلاف قانونی کارجوئی کرنے کا بھی اشارہ دے دیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان کا کہنا تھا کے کے الیکٹرک کے جانب سے صارفین کو اوور بلنگ نہیں کی جاتی،اگر صارف کو کوئی بھی شکایت ہے تو اسکے ازالے کیلئے تمام فارم موجود ہے،جبکہ سرجانی ٹاؤن کے بڑے حصے میں بجلی چوری کی شرح ساٹھ فیصد اور بلوں کی ماہانہ ادائیگی تیس فیصد سے بھی کم ہے ، ایسے تمام علاقوں میں کے الیکٹرک کے افسران بجلی کی روک تھام میں مصروف رہتے ہیں، جبکہ ان کاروائیوں کے دوران افسران کو دھمکیوں بلاجواز ایف آئی آر اور مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ