پاک چین جوائنٹ چیمبر کے شاہ فیصل آفریدی چیمبر کے بلا مقابلہ صدر مقرر

جمعہ 2 اکتوبر 2015 23:10

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء ) پاک چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ اندسٹری کی پہلا سالانہ اجلاس عام 29ستمبر کو پاک چین چیمبر کے دفتر میں منعقد ہوئی جس میں چیمبر کے اعلی عہدِداروں اور ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا اعلان کیا گیا۔اجلاس کی صدارت دن گروپ کے ڈائرایکٹر ایس ایم نوید نے کی جس کے دوران چیمبر کی ابتک کی کارکردگی رپورٹ بھی ممبران کے سامنے پیش کی گئی اور بعد میں الیکشن نتائج کا اعلان کیا گیا۔

نتائج کے مطابق شاہ فیصل آفریدی کو چیمبر کا بلا مقابلہ صدر مقرر کیا گیااور ایس ایم نوید کو سینئر نائب صدر جبکہ فرحان لطیف کو نائب صدر کے طور پر منتخب کیا گیا ۔جلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا بھی اعلان کیا گیا 10 ممبران پر مشتمل ایگزیکٹو کمیٹی میں شاہ فیصل آفریدی، ایس ایم نوید، فرحان لطیف، خواجہ عاصم خورشید ،حمید اختر چڈا، سعد اختر خان ،حافظ عبدالوحید ثناء،زرک خان، احمد فہیم،اور جاوید اقبال منتخب ہوے۔

(جاری ہے)

ایگزیکٹو کمیٹی ممبران نے بلامقابلہ صدر مقرر ہونے پر فیصل آفریدی کو مبارکباد پیش کی اور پاک چین تجارتی اور ثقافتی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے پاک چین جوائینٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی کاوشوں کو سراہا۔ جلاس کے دوران آڈیٹر مقرر ہونے کے ساتھ ساتھ سالانہ رپورٹ اور آڈٹ اکاونٹس کی بھی منظوری دی گئی۔اس موقع پر شاہ فیصل آفریدی نے کہا کہ پاک چین جوائینٹ چیمبر پاکستان کے بڑے صنعتی شعبوں مثلا الیکٹرک اپلائینسز،ٹیکسٹائل،فرنیچر، کیمیکلز،دستکاری،سیمنٹ اور زراعت وغیرہ کو چینی سرمایہ کاری اور تکنیکی معاونت سے مظبوط بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ وہ چینی صنعت کو پاکستان میں منتقل کرنے اور پاکستانی عوام کیلئے روزگار کے مواقع تشکیل دینے کیلئے اپنا مشن جاری رکھیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر