اسٹیٹ بینک کل سے 5 روپے کا نئے سائز اور تبدیل شدہ بھرت کا سکہ جاری کرے گا

منگل 13 اکتوبر 2015 22:33

اسٹیٹ بینک کل سے 5 روپے کا نئے سائز اور تبدیل شدہ بھرت کا سکہ جاری کرے گا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان 5 روپے کا نئے سائز اور تبدیل شدہ بھرت کا سکہ جاری کرے گا، یہ سکے 15 اکتوبر 2015ء سے جاری کیے جائیں گے، سکے کا وزن 3 گرام ہے جس میں 79فیصد تانبا، 20 فیصدجست اور ایک فیصد نکل ہے۔ اس کا قطر 18.5 ملی میٹر ہے۔

(جاری ہے)

سکے کے سامنے رخ پر وسط میں بڑھتا ہوا ہلال اور 5 کونوں والا ستارہ ہے جس کا رخ شمال مغرب کی طرف ہے، ستارے اور ہلال اوپر کنارے کے ساتھ ساتھ اردو میں اسلامی جمہوریہ پاکستان لکھا ہوا ہے، ہلال کے نیچے اور گندم کی بلائی کی طرف خم کھائی ہوئی دو بالیوں کے اوپر سن اجراء درج ہے، سکے کے اوپر کنارے پر دو چھوٹے دانوں کا دائرہ ہے، سکے کا پچھلا رخ دائروی صورت میں پھولوں سے آراستہ ہے یہ پھول وسط میں موجود پانچوں کونوں پر منقطع ہوجاتے ہیں، ستارے کے وسط میں سکے کے عرفی مالیت کا عدد 5 نمایاں صورت میں اور لفظ روپیہ اردو میں کندہ ہے۔

سکے کے اوپر کنارے پر دو چھوٹے دانوں کا دائرہ ہے۔ واضح رہے کہ 5 روپے کا موجودہ سکہ بھی قانونی ہے اور نئے سکے کے ساتھ وہ بھی بدستور گردش میں رہے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..