100اور 1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16نومبر کو ہو گی

منگل 3 نومبر 2015 22:50

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 نومبر۔2015ء) 100اور 1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16نومبر کو منعقد ہو گی۔ 100روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کراچی میں منعقد ہو گی جس میں پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے 1199انعامات تقسیم ہوں گے۔

(جاری ہے)

1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کوئٹہ میں ہو گی جس کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18ہزار500کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..