انٹر بینک روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

پیر 28 دسمبر 2015 21:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 دسمبر۔2015ء) انٹر بینک روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

فا ر یکس ایسو سی ایشن آ ف پا کستان کی ر پو ر ٹ کے مطا بق پیر کے روز انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر12پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید104.78روپے سے بڑھ کر104.90روپے اور قیمت فروخت104.83روپے سے بڑھ کر104.95روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں15پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 106.10روپے سے کم ہو کر106روپے اور قیمت فروخت 106.40روپے سے کم ہو کر106.25روپے ہو گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کویورو کی قدر میں30پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یو رو کی قیمت خر ید 115.80روپے سے کم ہو کر115.50روپے اور قیمت فروخت116.80 روپے سے کم ہو کر116.50روپے ہو گئی اسی طرح 1روپے کی نمایاں کمی سے بر طا نوی پا ؤنڈ کی قیمت خر ید 158روپے سے کم ہو کر157روپے اور قیمت فروخت 159روپے سے کم ہو کر158روپے پر آگئی ۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..