بھارت میں گندم کا شدید بحران۔۔۔ قحط سالی کا خطرہ!

دوہفتوں کے دوران بھارت نے کم از کم 1 لاکھ 40 ہزار ٹن آسٹریلین گندم درآمد کی،سروے

اتوار 8 مئی 2016 13:51

بھارت میں گندم کا شدید بحران۔۔۔ قحط سالی کا خطرہ!

نئی دہلی ۔ 8 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) یورپی تجارتی حلقوں نے کہا ہے کہ پچھلے دوہفتوں کے دوران بھارت نے کم از کم 1 لاکھ 40 ہزار ٹن آسٹریلین گندم درآمد کی۔گزشتہ روز جاری ہونے والی ایک معاشی رپورٹ کے مطابق تاجروں کا کہنا تھا کہ بھارت نے آسٹریلیا سے کم از کم 1 لاکھ 40 ہزار ٹن گندم درآمد کی، بعض کا کہنا تھا کہ خریدی گئی گندم کی حقیقی مقدار ان اعداد سے کہیں زیادہ ہے جبکہ بعض کا کہنا تھا کہ یہ گندم دیگر مدوں میں معمول کی خریداری سے ہٹ کر ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ 2016-17 کے دوران بھارت کی جانب سے گندم کی درآمد میں اضافہ متوقع ہے جو پچھلے ایک عشرے سے زیادہ ہوگا جس کی وجہ خشک سالی کے باعث کم پیداوار اور بے موسمی بارشوں کے باعث فصل کا ضیاع ہے۔انھوں نے بتایا کہ 30 ہزار ٹن گندم 236 ڈالر فی ٹن کے حساب سے جبکہ 25000 ٹن گندم کی خریداری 241 ڈالر فی ٹن کے حساب سے کی گئی اور جن کی ترسیل جون کے آخر میں ہوگی اس کے علاوہ 30 ہزار ٹن گندم کی قیمت 243.50 ڈالر فی ٹن اور 35 ہزار ٹن 242 ڈالر فی ٹن کے حساب سے خریدی گئی جن کی ترسیل جولائی میں ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے آسٹریلین گندم کی 20 ہزار ٹن کی ایک اور کھیپ بھی خریدی ہے جس کے نرخ 241 ڈالر فی ٹن ہیں جبکہ اس کی ترسیل جولائی اگست میں ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ