ورلڈ بینک کے نمائندہ وفد کا لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کے منصوبے کا تفصیلی جائزہ

منگل 10 مئی 2016 17:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2016ء ) ِس مےَری لزبتھ کی قیادت میں ورلڈ بنک مشن نے لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا۔ پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹرجناب مقبول احمد دھاولہ نے مشن کو منصوبہ کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی ۔ مشن کو آگاہ کیا گیا کہ پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے عملہ کی محنت ، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے تعاون سے پنجاب بھر میں23,000 سے زائد دیہی مواضعات کے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن مکمل کر لی گئی ہے اور ہر تحصیل میں قائم اراضی ریکارڈ سنٹر سے ریکارڈ متعلقہ فرد کا اجراء اور انتقال اراضی کی کمپیوٹرائزڈ خدمات فراہم کی جارہی ہیں ۔

جلاس میں پراجیکٹ کی افادیت،درپیش مشکلات اور کرپشن کے خاتمہ کی جانب ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

(جاری ہے)

اس دوران مشن کو بتایا گیا کہ پنجاب بھر میں قائم 143 اراضی ریکارڈ سنٹر سے ہر ماہ 160,000 سے زائد فردات کا اجراء اور 50,000 سے زائد انتقالات کی تصدیق کی جارہی ہے۔ جسکی بدولت ہر ما ہ 60 کروڑ سے زائد رقم سرکاری خزانے میں جمع کی جارہی ہے۔

پراجیکٹ میں مانیٹرنگ کے مربوط نظام کی بدولت عملہ کی جانب سے خدمات کی فراہمی میں کسی بھی کوتاہی ، بدسلوکی یا ہیر پھیر کی صورت میں فوری کاروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ اس ضمن میں ورلڈ بنک مشن بشمول مِس مَیری لزبتھ ، ریشماں آفتاب اور ثمینہ مُسرت اسلام نے ڈپٹی ڈائریکٹرمقبول احمد دھاولہ، ڈائریکٹر آپریشنز راؤ ندیم اختر سمیت دیگر ممبران نے اراضی ریکارڈ سنٹر سٹی کا بھی دورہ کیا۔ مشن نے سنٹر پر خدمات کی شفاف انداز میں فراہی ، عملہ کی کارکردگی اور پبلک فیڈ بیک پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے9مئی تک درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے 15مئی تک درخواستیں طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا