اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں مندی

پیر 25 ستمبر 2006 15:23

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین25 ستمبر2006 ) اسلام آباد سٹاک ایکسچینج یں مندی رہی مجموعی طور پر 105 کمپنیوں کا کاروبار ہوا 41 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 64 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی آئی ایس ای ٹین انڈیکس میں 29.

(جاری ہے)

50 پوائنٹس کی کمی ہوئی جو مارکیٹ کے اختتام پر 2535.55 رہا پیر کے روز او جی ڈی سی ایل 10200 حصص کے ساتھ‘ پائینر سیمنٹ 10000 حصص کے ساتھ اور ایم سی بی بینک 10000 حصص کے ساتھ سرفہرست رہیں پیر کے روز مارکیٹ میں کل 57000حصص کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے 344700 حصص کے مقابلے میں 287700حصص کم رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ