ڈالر کی دستیابی اور روپے کی قیمت کے استحکام کو خطرہ

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سمیت سندھ ریونیو بورڈ کی جانب سے اضافی ٹیکس کی وجہ سے غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کو فروغ مل رہا ہے

پیر 16 مئی 2016 18:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مئی۔2016ء) ڈالر کی دستیابی اور روپے کی قیمت کے استحکام کو خطرہ ہے ، ایکسچینج کمپنیز کا کہنا ہے کہ اضافی ٹیکسوں کے باعث غیر قانونی کرنسی کا کاروبار عروج پر پہنچ چکا ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج کمپنیز ایسوی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ کئی سالوں سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سمیت سندھ ریونیو بورڈ کی جانب سے اضافی ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کو فروغ مل رہا ہے۔

دوسری جانب کروڑوں روپے ٹیکس ادا کرنے والی ایکسچییج کمپنیوں کو تحفظ کے نام پر ناکافی سیکورٹی کے بہانے پولس بند کر رہی ہے۔ بڑھتے ہوئے مسائل پر اگر حکومت نے توجہ نہ دی تو ملک میں ڈالر کی دستیابی اور روپے کی قیمت کے استحکام کو خطرہ ہے۔ ایکسچینج کمپنیز سالانہ 5 ارب ڈالر ملک میں بلا معاوضہ لاتیں ہیں جو ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بعد ملک میں زرمبادلہ لانے کا بڑا ذریعہ ہے۔ جب کہ اس صنعت سے 25 ہزار افراد کا روزگار وابستہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی