غربت مٹانے کیلئے غریب ممالک کو ایک لاکھ چوزے عطیہ کریں گے ،بل گیٹس

ترقی پذیر ممالک میں پانچ ڈالر کا ایک چوزا فروخت ہوتا ہے جو غربت مٹانے میں اہم کرداراداکرسکتاہے،گفتگو

جمعرات 9 جون 2016 16:35

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء) مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے غربت سے نمٹنے کے لیے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مرغیاں پالو اور غربت مٹاو،غربت مٹانے کیلئے غریب ممالک کو ایک لاکھ چوزیدیں گے،جرمن ریڈیو کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے مرغیاں پال کر غربت مٹانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

بل گیٹس کا کہناتھا کہ غریب ممالک کو ایک لاکھ چوزے عطیہ کیے جائیں گے۔نیویارک شہر میں منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک میں پانچ ڈالر کا ایک چوزا فروخت ہوتا ہے جو غربت کے شکار خاندانوں کے سکول فیس اور کھانے کے اخراجات پورے کرکے انہیں غربت سے نکالنے میں معاون ہو سکتا ہے ۔یہ مرغیاں برکینا فاسو اور نائیجریا سمیت مغربی افریقی ممالک بھیجے جائیں گے جہاں اس وقت پانچ فیصد گھروں میں مرغیاں پالی جاتی ہیں اور اسے تیس فیصد تک بڑھا دیا جائیگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ