انڈونیشیا کے ساتھ تجا رتی حجم اور دیگر شعبو ں میں تعاون بڑ ھا نے کیلئے ایف پی سی سی آئی اپنا کردار ادا کر ے گی

ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر کی انڈونیشیا کے قو نصل جنرل سے ملا قا ت میں گفتگو

منگل 2 اگست 2016 20:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 اگست ۔2016ء )فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نائب صدر شیخ خالد تواب نے انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے تجا رت کے فروغ کے لیے کیئے جا نے والے اقدا مات کو سرا ہتے ہو ئے کہا ہے کہ انڈونیشیا کے ساتھ تجا رتی حجم اور دیگر شعبو ں میں تعاون بڑ ھا نے کے لیے ایف پی سی سی آئی اپنا کردار ادا کر ے گی ۔

و ہ منگل کو فیڈریشن ہا ؤ س کرا چی میں انڈونیشیا کے قو نصل جنرل ہا دی سنتو سو سے ملا قا ت کے دورا ن گفتگو کررہے تھے ۔ اس ملاقا ت میں ایف پی سی سی آئی کی بڑی تعداد میں بز نس کمیونٹی اور دیگر اراکین نے بھی شر کت کی ۔خالد تواب نے کہا کہ تجا رتی وفود کے تبا دلوں سے دو نو ں ممالک کے در میان سر مایہ کا ری کے مواقع پید ا ہو نگے ۔

(جاری ہے)

سنیئر نائب صدر نے کہا کہ قدرتی وسائل سے مالا مال پاکستان کا مستقبل روشن ہے ۔

وفاق ایوانہا ئے صنعت و تجا رت کے دورے کے موقع پر ہا دی سنتو سو نے کہا کہ 5 سالوں میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارت کا حجم 3 سو فیصد سے زائد ہو گیا ہے اس حجم کو بڑ ھانے کے لیے اقدا مات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2010میں دو طر فہ تجا رت کا حجم 70کروڑ ڈالر تھا جبکہ 2016میں بڑ ھ کر 2.3ارب ڈالر سے تجا وز کر گیا ہے ۔ انڈونیشیا کے قو نصل جنرل نے کہا کہ پاکستان اور انڈ ونیشیا کے ما بین سفارتی اور سیا سی تعلقا ت مثا لی رہے ہیں۔

تجا رتی تعلقا ت کے فروغ اور اس میں وسعت کے لیے ایف پی سی سی آئی کا کردار اہمیت کا حامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا کی حکومت پاکستانی تا جروں کو زیادہ سے زیا دہ سہو لتو ں کی فر اہمی میں دلچسپی رکھتی ہے تا کہ دو نو ں برادر ممالک کے درمیان تجا رت اور ہم آہنگی میں اضا فہ ہو ۔ہا دی سنتو سو نے کہاکہ انڈ ونیشیا پاکستان کے ساتھ تعلیم ، سیا حت ، ثقا فت ، سا ئنس و ٹیکنا لو جی میں بھی با ہمی تعا ون کا خو اہا ں ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..