کے ایس ای 100 انڈیکس 15 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

منگل 2 اگست 2016 20:24

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 اگست ۔2016ء ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کل (منگل کو) کاروبار کچھ خاص کمی بیشی کے بغیر جاری رہا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز کوئی خاص اتار چڑھاو دیکھنے میں نہیں آیا۔

(جاری ہے)

کے ایس ای 100 انڈیکس میں صرف 15 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 39 ہزار 785 پوائنٹس پر بند ہوگیا۔آج کے ایس ای 100 انڈیکس میں 12 کروڑ 23 لاکھ 13 ہزار 990 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 9 ارب 96 کروڑ 56 لاکھ 94 ہزار 331 روپے رہی۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..