پنجا ب فوڈ ا تھا ر ٹی کے چھاپے ، 2آئس فیکٹریاں اور 4دکانوں سربمہر کر دیا

منگل 2 اگست 2016 20:48

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 اگست ۔2016ء) پنجا ب فوڈ ا تھا ر ٹی کی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 2آئس فیکٹریاں اور 4دکانیں سربمہر کردیں۔تفصیلات کے مطا بق سمن آباد ٹاؤن کی ٹیم نے گنج بخش روڈ پر واقع سرور بیکری کو غیر معیاری فوڈ کلرز اور فلیورز استعمال کرنے،خام مال کی خرید کا ثبوت نا ہونے ،گندے فریزرز ، یونٹ میں ناخوشگوار بدبواور ورکرز کی حفظان صحت کے اصولوں سے لاعلمی کی بنا پر سیل کر دیا۔

(جاری ہے)

راوی ٹاؤن کی ٹیم نے شا ہدرہ کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے حفیظ آئس فیکٹری اور چراغ دین آئس فیکٹری کو پانی کا معیار بہتر نا ہونے اور پانی کا نمونہ فیل ہونے کی بنا پر سیل کر دیا۔جبکہ علی ملک شاپ کو دودھ کی کوالٹی بہتر نا ہونے کی بنا پر سیل کر دیا۔داتا گنج بخش ٹاؤن کی ٹیم نے بسم اﷲ ملک شاپ کو دودھ کی کوالٹی بہتر نا ہونے کی بنا پر سیل کر دیا۔گلبرگ ٹاؤن کی ٹیم نے ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں کاروائی کر تے ہوئے بلیو آئس واٹر پلانٹ کو ورکرز کے میڈیکل نہ ہونے اور فوڈ لائسنس کی عدم موجودگی کی بنا پر سیل کر دیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..