چین نئی توانائی کا استعمال کرنے والی گاڑیوں کی سب سے بڑی منڈی بن گیا

2020تک مذکورہ گاڑیوں کی تعداد14لاکھ 50 ہزار تک پہنچ جائے گی،چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل

منگل 2 اگست 2016 21:29

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 اگست ۔2016ء ) چین نئی توانائی کا استعمال کرنے والی گاڑیوں کی سب سے بڑی منڈی بن گیا ،2020 تک چین میں نئی توانائی کا استعمال کرنے والی گاڑیوں کی تعداد چودہ لاکھ پچاس ہزار تک پہنچ جائے گی جن میں آٹھ لاکھ نجی گاڑیاں ہونگی۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کی جانب سے منگل کو جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت چین نئی توانائی کا استعمال کرنے والی گاڑیوں کی سب سے بڑی منڈی بن چکاہے۔

گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت کا حجم چار لاکھ ستانوے ہزار ہو چکا ہے۔چین کی موٹر گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کے تحقیقاتی مرکز سمیت دیگر اداروں کی طرف سے جاری کردہ دو ہزار سولہ کے لیے نئی توانائی کا استعمال کرنے والی گاڑیوں کی صنعت کی رپورٹ کے مطابق ملک کی پالیسی کی حمایت سے چین میں نئی توانائی کا استعمال کرنے والی گاڑیوں کی تحقیقات اور ترقی اور ٹیکنالوجی کے معیار سمیت دیگر پہلووں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

دو ہزار پندرہ میں نئی توانائی کا استعمال کرنے والی گاڑیوں کی پیداوار تین لاکھ چالیس ہزار سے زیادہ تھی جن میں تین لاکھ اکتیس ہزار فروخت ہو چکی ہیں۔مذکورہ اعدادوشمار پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بالترتیب تین اعشاریہ تین اور تین اعشاریہ چار گنا سیزیادہ ہیں۔دو ہزار پندرہ میں نئی توانائی کا استعمال کرنے والی گاڑیوں کی فروخت موٹر گاڑیوں کی کل فروخت کا ایک اعشاریہ تین پانچ فیصد رہی۔

منڈی میں اس کے کوٹہ میں دو ہزار چودہ سے تین گنا کا اضافہ ہوا ہے۔مذکورہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ نئی توانائی کا استعمال کرنے والی گاڑیوں کی کمرشل وہیکل اور پیسنجر وہیکل کی دو الگ منڈیاں ہیں۔ جبکہ پینسٹھ فیصد گاڑیوں کا پبلک سروس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔زاتی استعمال لییگاڑیوں کا تناسب ایک تہائی ہے جو زیادہ تر شانگھائی ، بیجنگ اور شن چن سمیت بڑے شہروں میں ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ..