پیزا ہٹ نے نیا ذائقہ Big Dipperپاکستان میں متعارف کرادیا

منگل 23 اگست 2016 20:58

پیزا ہٹ نے نیا ذائقہ Big Dipperپاکستان میں متعارف کرادیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) پاکستان میں بین الاقوامی کھانوں نے صنعت میں نمایاں مقام رکھنے والی فوڈ چینِ پیزا ہٹ نے اپنے صارفین کے لیے نئے ذائقہ Big Dipper Pizzaمتعارف کرادیا۔ تقریب کا انعقاد لاہور کی مقامی پیزا ہٹ برانچ میں بگ پارٹی کے نام سے تقریب میں کیا گیا۔Big Dipper Pizzaکے نام سے متعارف پیزا 24ذائقہ دار سلائس پر مشتمل ہے جسے ایک ہی وقت میں Fiery Peri،Garlic Mint، CreamyاورChipotle BBQکے چار مختلف ذائقے مزید شاندار اور ذائقہ دار بناتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پیزا ہٹ پاکستان (MCRپرائیویٹ لمیٹڈ کی چیف مارکیٹنگ اینڈ انوویٹر آفیسر ماریہ خان نے کہا کہ ہمارا مقصد پیزا ہٹ کو پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کیجانے والی اور سب سے زیادہ تیزی سے ترقی کرنیوالی فوڈ چین بنانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے برانڈکو کھانے کی صنعت میں نفاست اور معیار کے ساتھ نت نئی ایجادات میں نمایا ں مقام حاصل ہے،ہم امید کرتے ہیں کہ نیا متعارف کرایا گیا ذائقہ Big Dipper Pizzaبھی صارفین کوپسند آئے گااور بہت جلد مقبولیت حاصل کریگا۔ Big Dipper Pizzaلاہورسمیت پاکستان بھر کی کسی بھی پیرا ہٹ برانچ میں کھانے، ساتھ لیجانے اور ہوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا