رواں سال جولائی میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 14فیصد کمی

گرتی ہوئی ٹیکسٹائل برآمدات بینکوں کے لئے تشویش کا باعث بن سکتی ہے ‘ موڈیز

جمعرات 25 اگست 2016 20:47

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال جولائی میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 14فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،کل جاری کئے گئے قرضوں میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کا حجم 26فیصد ہونے کے باعث بینکوں میں تشویش کا باعث بن سکتی ہے ۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ جاری کردی ہے ۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں برس جولائی میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 14فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کے مطابق گرتی ہوئی ٹیکسٹائل برآمدات بینکوں کے لئے تشویش کا باعث بن سکتی ہے ۔ بینکوں کے جانب سے دیئے گئے کل قرضوں میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کا حجم 26فیصد ہے ۔ موڈیز کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات مسابقت کھوتی جا رہی ہے جس کی ایک وجہ خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں روپے کی قدر کا مستحکم رہنا ہے اگر یہی صورتحال جاری رہی تو بینکوں کی جانب سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو دیئے گئے قرضوں کی واپسی کھٹائی میں پڑ جائے گی جس سے بینکوں کی آمدن متاثر ہونے کا اندیشہ ہے ۔ پاکستان کی کل برآمدات میں ٹیکسٹائل کا حصہ 50 فیصد ہے جبکہ 40 فیصد ورک فورس تعلق بھی اسی شعبے سے وابستہ ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے  شروع ہوگی

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے شروع ہوگی

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..