عیدالاضحی سے ایک روز قبل لاہور میں لگنے والے بازاروں میں منافع خور سرگرم

پیر 12 ستمبر 2016 16:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 ستمبر۔2016ء) عیدالاضحی سے ایک روز قبل لاہور میں لگنے والے بازاروں میں منافع خور سرگرم رہے۔ پھلوں، سبزیوں اور مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔

(جاری ہے)

سبزیوں میں پیاز، لہسن اور ٹماٹروں کے نرخ اتنے زیادہ رہے کہ ٹماٹر 60سے120روپے، ادرک125اس طرح پیاز کی قیمت علاقوں کے حساب سے 50روپے سے زائد رہی۔ کھانے کے گھی اور تیل میں بھی 5سے7روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس طرح گھریلو اورکمرشل گیس کے سلنڈروں کی قیمتوں میں20سے50روپے کا اضافہ رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا