کوئٹہ: ٹرانسپورٹروں نے عید الا ضحی کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کرایوں میں100 فیصد اضافہ کر دیا

ٹرانسپورٹروں اور مسافروں کے درمیان ہاتھا پائی کے واقعات ،محکمہ پی ٹی اے اور محکمہ ٹرانسپورٹ ان تمام تر صورتحال کے باوجود خاموش

پیر 12 ستمبر 2016 16:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 ستمبر۔2016ء) بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے عید الا ضحی کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کرایوں میں100 فیصد اضافہ کر دیا ٹرانسپورٹروں اور مسافروں کے درمیان ہاتھا پائی کے واقعات بھی رونما ہوئے محکمہ پی ٹی اے اور محکمہ ٹرانسپورٹ ان تمام تر صورتحال کے باوجود خاموش رہی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے عید الضحیٰ کے موقع پر رش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کرایوں کے قیمتوں میں10 فیصد اضافہ کر دیا جس کے باعث لوگ اپنوں کے ساتھ عید منا نے میں مشکلات کا سامنا کر ناپڑا جس کے باعث اکثر لو گوں نے اپنوں سے عید منا نے نہیں جا سکے محکمہ ٹرانسپورٹ اور پی ٹی اے کی جانب سے تمام تر دعوؤں کے باوجود کرایوں میں کمی نہیں کی اور ٹرانسپورٹروں نے اپنے من پسند کرائے مقرر کر کے مسافروں کو لوٹا اور کوئٹہ کے مختلف اڈوں پر ٹرانسپورٹروں اور مسافروں کے درمیان ہاتھاپائی بھی ہوئی مسافروں کا کہنا تھا کہ جب بھی عید کا موقع آتا ہے ٹرانسپورٹر اپنے تحت کرایہ مقرر کر دیتے ہیں کوئٹہ سے پشین یا ژوب کا کرایہ 80 سے لے کر300 روپے تک ہے لیکن عید کے موقع پر 200 سے700 روپے وصول کئے جا تے ہیں اور پھر بسوں اور منی ویگنوں میں جگہ بھی نہیں ہو تے مسافروں کو چھتوں پر سوار کر دیتے ہیں جو کسی بھی وقت حادثہ کا سبب بن سکتا ہے اس لئے حکومت فوری طور پر ٹرانسپورٹروں کے ناروا رویئے کا نوٹس لیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے9مئی تک درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے 15مئی تک درخواستیں طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا