چینی سیاحوں کی تعداد میں اضافے سے نیوزی لینڈ کے رہائشی شعبے میں ریکارڈ اضافہ ہوا

پیر 12 ستمبر 2016 16:46

والنٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 ستمبر۔2016ء) چینی سیاحوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے سمندر پار سیاحوں کی ریکارڈ تعداد کے پیش نظر جولائی میں نیوزی لینڈ کے رہائشی سیکٹر میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ یہ بات حکومتی محکمہ شماریات نے پیر کو بتائی ہے ۔ جولائی میں تجارتی رہائشوں میں قومی گیسٹ نائٹس(گیسٹ ہاؤس) میں 6.9فیصد کا سالانہ اضافہ ہواجبکہ بین الاقوامی گیسٹ نائٹس میں 15.8فیصد اورملکی گیسٹ نائٹس میں2فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔

بزنس انڈیکیٹرز سینئر منیجر نیل کیلے نے ایک اعلامیہ میں کہا کہا جولائی کے مہینے میں بین الاقوامی اور ملکی گیسٹ نائٹس دونوں کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ جولائی کو ختم ہونے والے سال میں قومی گیسٹ نائٹس میں آنے والے سیاحوں کی تعداد جولائی2015کے مقابلے میں 6فیصد زیادہ تھی۔

(جاری ہے)

شماریات نیوزی لینڈ میں گزشتہ ماہ کہا کہ چینیوں کی آمد سے جولائی کو ختم ہونے والے سال میں نیوزی لینڈ میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔

جولائی کو ختم ہونے والے سال میں سیاحوں کی مجموعی تعداد3.34ملین کی ریکارڈ حد تک پہنچ گئے جوکہ جولائی 2015کے مقابلے میں 11فیصد زیادہ ہیں ۔ سب سے زیادہ اضافہ چین سے ہوا ہے ۔چینی سیاحوں کی تعداد 87900سے بڑھ کر 403200ہوگئی۔ دوسرے نمبرآسٹریلیا کی تعداد تھی جو 81900سے بڑھ کر 137ملین ہوگئی اور تیسرے نمبرپر امریکی سیاحوں کی تعداد26800سے بڑھ کر262000ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر