موجودہ حالات میں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع سے بڑا اور کوئی ریلیف نہیں ہوسکتا‘لاہو رچیمبر

جمعہ 23 ستمبر 2016 18:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23ستمبر ۔2016ء ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں فوری توسیع کرکے تاجر برادری کو ریلیف مہیا کرے۔

(جاری ہے)

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے کہا کہ انکم ٹیکس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پیچیدہ آن لائن سسٹم اور اس میں خرابیوں اور دیگر کئی وجوہات کی بناء پر تاجر برادری کی اکثریت انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواسکی جبکہ ماہ ستمبر میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سمیت دیگر تاجر تنظیموں کے انتخابات بھی منعقد ہورہے ہیں۔

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے کہا کہ موجودہ حالات میں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع سے بڑا اور کوئی ریلیف نہیں ہوسکتا، حکومت تاریخ میں توسیع کا فوری طور پر اعلان کردے جس سے حکومت اور تاجر برادری کے درمیان دوستانہ ماحول کو فروغ ملے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..